چوہدری ندیم احمد ملکی نے چوہدری علی ظفر پوربہ کے بھانجے چوہدری ہمایوں گجر پوربہ کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا
دبئی(رپورٹ ایم اذان گجر سے)چیئرمین رائل گجرات ٹرانسپورٹ کمپنی دبئی چوہدری ندیم احمد ملکی نے گزشتہ روز ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری علی ظفر پوربہ کے بھانجے چوہدری ہمایوں گجر پوربہ کی دبئی آمد کے موقع پر اُن کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا جس میں دیگر شرکت کرنے والوں میں چوہدری خاور زمان بارو، چوہدری محسن گجر، چوہدری آصف مکیانہ، چوہدری علی ظفر پوربہ سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری علی ظفر پوربہ نے چوہدری ندیم احمد ملکی کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا
ممتاز سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری علی ظفر پوربہ کے بھانجے چوہدری ہمایوں گجر پوربہ کی دبئی آمد
165