لالہ موسیٰ ناصر محمود ناصر
گجرات کی صحافت کا راجہ خالق حقیقی سے جا ملا راجہ خورشید اسلم گجرات میں آسودہ خاک پریس کلب لالہ موسیٰ کے بانی ڈاکٹر ذوالفقار احمد صدر سید علی فرقان کاظمی جنرل سیکریٹری ناصر محمود ناصر افتخارِ زرگر محمد حنیف بٹ چوہدری حامد اشرفی ڈاکٹر عبدالمنان ڈار اشفاق احمد ڈار ڈاکٹر عبد القادر ساجد وقاص بھٹی افضال احمد گھمن۔نقاش قریشی کی طرف سے اظہار تعزیت کا اظہار کیا گیا صدر سید علی فرقان کاظمی نے کہا گجرات کی صحافت میں اےک درخشندہ باب ختم ہوا جنرل سیکریٹری ناصر محمود ناصر نے کہا صحافت کے استاد اور میرے بھائی اپنی صحافتی زندگی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تحریروں میں ان کی بے باکی جھلکتی ھے ڈاکٹر ذوالفقار احمد بانی پریس کلب لالہ موسیٰ نے کہا صحافی اپنے قلمی خدمات کے ذریعے معاشرے میں اپنا کام چھوڑ کر جاتا ہے ہمارے بھائی نے بہترین صحافتی زندگی گزاری اللہ تعالیٰ ان کی منزلیں آسان فرمائے آمین تمام پریس کلب۔ کے ساتھیوں نے ان کی مغفرت کی دعا کی
اللہ تعالیٰ ان کی منزلیں آسان فرمائے آمین تمام پریس کلب۔ کے ساتھیوں نے ان کی مغفرت کی دعا کی
108