قل کی محفل کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے مرحومہ کے بیٹوں بھائیوں سے اظہار تعزیت کیا

197

میاں احتشام امریکہ آف مراڑ پور کی والدہ ماجدہ چوہدری وسیم انگلینڈ کی خالہ جان کے ختم قل کی بڑی دعائیہ محفل کا انعقاد عالم اُمڈ آیا
گجرات(رپورٹ ایم اذان گجر سے)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد زمان کی اہلیہ محترمہ اور چوہدری غلام احمد امریکہ، چوہدری غلام محمد انگلینڈ کی ہمشیرہ محترمہ اور میاں احتشام امریکہ چوہدری عمران زمان چوہدری عرفان زمان چوہدری علی زمان آف مراڑ پور کی والدہ ماجدہ چوہدری وسیم انگلینڈ کی خالہ جان چوہدری عطا الہی کی خوشدامن جو گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملی تھی مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی دعائیہ محفل مراڑ پور میں اُن کی رہائش گاہ پر ہوئی جس میں علاقہ بھر سے سیاسی وسماجی کاروباری مذہبی شخصیات سمیت عزیز واقارب نے شرکت کی نمایاں شرکت کرنے والوں میں باپو میاں غلام محی الدین گیلانی سرکار، میاں فضل محی الدین گیلانی، ضلعی صدر پی ٹی آئی چوہدری رضوان اصغر مچھیانہ، چوہدری ساجد یوسف چھنی،سابق چیئرمین چوہدری محمد نعیم چیچی چک پنڈی،چوہدری الیاس بلوچ،سابق چیئرمین چوہدری عتیق زمان ڈوگہ،چوہدری حسنین اصغر تیل والا، چوہدری حسنین اشرف چک پنڈی،صدر ٹانڈہ پریس کلب میاں امان اللہ گجر، چوہدری منیر نمبردار،چوہدری احسان الحق، چوہدری شہباز لادیاں،چوہدری بشارت نمبردار چوہڑچک، ڈاکٹر خالد مسعود ٹھٹھہ پوڑ، چوہدری نوید مراڑ پور،چوہدری شکیل لورائے، میاں سلطان محی الدین گیلانی،چوہدری سکندر قدیر،چوہدری زبیر انکم ٹیکس آفیسر،چوہدری مختار میلو،چوہدری انصر پڈانہ،پروفیسر رزاق،صوفی ریاض رسول پور،مظہر رسول پور،سبحانی مرتضی،عمر بلوچ مراڑ پور، عمر زبیر،حسنین افضل،علی دلاور، ارسلان رسول، چوہدری ساجد سوئی گیس، نومی ہرباس پور،چوہدری نواز لادیاں،احسان ممبر،حافظ انصر گجرات، محمد افضل گجرات،سید اسد شاہ،چوہدری غلام رسول، میاں غلام مدثر،اے ایس آئی احسان الحق،چوہدری عامر،چوہدری نثار احمد،چوہدری ثاقب چیچی، چوہدری الیاس نتھووال،چوہدری نوید احمد،سید مہندی شاہ پیارا،حافظ غلام عباس،چوہدری زمان ایڈووکیٹ، چوہدری محمد افضل، چوہدری اعجاز احمد، حاجی امتیاز احمد مراڑ پور،احسن ڈار، سید نسیم حسن شاہ،،سمیت دیگر نے شرکت کی ختم قل کی محفل سے پروفیسر علامہ جمیل احمد زاہد نے ایمان افروز خطاب کیا ختم قل کی محفل کے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے مرحومہ کے بیٹوں بھائیوں سے اظہار تعزیت کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں