محمد وقاص ملہی اے ایم کا ضلع کے انتظامیہ افسران کے ساتھ جھنگ شہری علاقہ جات کا وزٹ ۔۔
جھنگ (مسرت ریاض جعفری ) محمد وقاص ملہی اسسٹنٹ منیجر ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جھنگ (ستھرا پنجاب پروگرام ) کا رب نواز چدھڑ اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے سنگ جھنگ شہر کے مختلف شہری حلقہ جات کا وزٹ کیا گیا اس کے بعد اپنے میڈیا کے بھائیوں سے بات چیت کرتے ھوئے کہنا تھا الحمدلله جس طرح ہماری جھنگ کی تمام ٹیم نے تگ و دو کر کے تحصیل جھنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور صفائی کے انتظام کو بہتر سے بہترین اور منظم بنایا ۔جس میں میں اپنی آفس کی ٹیم کے ساتھ ساتھ فیلڈ اسٹاف کے تمام ملازمین کو بھی سرفہرست بنیاد پر کریڈٹ دینا چا ہوں گا جن کی محنت ،لگن اور دل جمعی کی وجہ سے ڈائیوو ویسٹ منیجمنٹ کمپنی جھنگ (ستھرا پنجاب پروگرام ) نے اپنی سابقہ برقرار کی روائت کو برقرار رکھ کر ٹاپ آف دی لسٹ میں شامل ہو کر حوصلہ افزائی کے طور پر شاباشی بھی تحصیل جھنگ کے لیے وصول کی ۔۔۔۔۔
جھنگ کی تمام ٹیم نے تگ و دو کر کے تحصیل جھنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور صفائی کے انتظام کو بہتر سے بہترین اور منظم بنایا
78