دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب چوہدری میرج ہال چوآ سیدن شاہ میں منعقد ہوئی۔

94

چکوال(ملک شہزاد الہی) چوآ سیدن شاہ : محمد جاوید ( جاوید الیکٹرونکس) کے صاحبزادگان اور صحافتی شخصیت ملک مزمل اصغر کے کزنز عمران جاوید اور حمزہ جاوید رشتہ ازدواج سے منسلک ۔۔ دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب چوہدری میرج ہال چوآ سیدن شاہ میں منعقد ہوئی۔ جس میں سیاسی و سماجی شخصیات ۔ انجمن تاجران چوآ سیدن شاہ شیرازی چیرمین ملک فیاض الحسن۔اعوان۔ ۔۔ تاجر برادری۔ صحافتی شخصیات ۔۔ فیملی ممبران اور عزیز و اقارب ماسٹر شہزاد صاحب ۔ محمد شبیر ریسٹ ہاؤس والے ۔۔ محمد افضل ۔ محمد اصغر۔ محمد ندیم کامران۔ محمد رمضان و دیگر۔ نے شرکت کی ۔۔ دعوت ولیمہ میں مہمانوں کے پر تکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا ۔۔ آنے والے مہمانوں نے عمران جاوید اور حمزہ جاوید کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تحفے تحائف سے نوازا ۔۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں