پاکستان کا مثبت کردار قابل فخرہے، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نےامن کےلیےاہم کردار ادا کیا

28

پاکستانی ہونے پرفخرہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نےامن کیلئےاہم کردار ادا کیا: شاہین آفریدی
ایکس پر جاری بیان میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ عالمی امن کے لیے پاکستان کا مثبت کردار قابل فخرہے، وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نےامن کےلیےاہم کردار ادا کیا۔
شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور استحکام کے فروغ پر قومی قیادت کی کوششیں قابل ستائش ہیں، جنگ بندی انسانیت کی جیت ہے، پاکستان نے امید کی راہ دکھائی، پاکستان امن،اتحاد اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے،پاکستانی ہونے پر فخرہے۔
اس سے قبل سابق کپتان اور شاہین آفریدی کے سسر شاہد آفریدی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان فخر کے ساتھ سربلند کھڑا ہے کیونکہ یہ ہماری تاریخ کے اہم ترین سفارتی لمحات میں سے ایک ہوسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں