خود اے سی اور خود ہی ڈی سی بن گئے منڈی بہاولدین میں پاپولیشن ویلفیئر کے اہلکار حسن جاوید جو خود کو صحافی بھی کہتا ہے اور محکموں کی حفیہ رپورٹیں مقامی اخبار میں شائع کروا کے بلیک کرتا ہے جی ہاں حسن جاوید نے مقامی ہوٹل جو انتظامیہ نے سیل کیا تھا حسن جاوید پاپو لیسشن اہلکار نے 32 ہزار لے کر اے سی کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ہوٹل کو ڈی سیل کر دیا گزشتہ روز اے سی منڈی بہاولدین وہاں گزرے تو ہوٹل کھلا دیکھ کر اے سی نے ہوٹل والے کو پکڑ لیا جس پر دریافت ہوا کہ حسن جاوید نے32 ہزار وصول کیے جس پر ایکشن لیتے ہوئے تفتیش کی گئی تو حسن جاوید نے پیرا فورس کے اسرار اور طعیب کو شریک جرم کرنے کا اعتراف کیا جس پر ابتدائی رپورٹ میں حسن جاوید پر الزام ثابت ہونے پر تینون کو معطل کر کے انکوائری لگا دی گئی مزید تفتیش جاری ہے
ابتدائی رپورٹ میں حسن جاوید پر الزام ثابت تینون معطل مزید انکوائری کا حکم
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
342