پیر زادہ میاں عثمان الرحمن میانہ چک،چوہدری ثمر اعجاز چیچیاں، چوہدری ابوذر خالد گھرال ودیگر ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال کے ہمراہ تھے

194

ایم پی اے چوہدری خالد اصغر گھرال کی کولیاں میاں بہار شاہ آمد پیر میاں طالب حسین کی وفات پر فاتحہ خوانی
ٹانڈہ(رپورٹ ایم اذان گجر سے) پاکستان مسلم لیگ ق کے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال کی کولیاں میاں بہار شاہ آمد ممتاز روحانی شخصیت پیر میاں طالب حسین مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی وتعزیت کی تفصیلات کے مطابق پیر میاں محمد لطیف مرحوم کے بڑے بھائی پیر میاں عابد حسین پیر میاں صابر حسین کے والد محترم پیر میاں طالب حسین مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی وتعزیت کے لیے رہائش گاہ پر آمد اس موقع پر پیر میاں سعید ، پیر میاں خالد حسین ،پیر میاں نور الحسن پیر میاں نجیب لطیف موجود تھے جبکہ پیر زادہ میاں عثمان الرحمن میانہ چک،چوہدری ثمر اعجاز چیچیاں، چوہدری ابوذر خالد گھرال ودیگر ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری خالد اصغر گھرال کے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں