گجرات (رپورٹ ایم اذان گجر سے) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد زمان کی اہلیہ میاں احتشام امریکہ چوہدری عمران زمان چوہدری عرفان زمان چوہدری علی زمان آف مراڑ پور کی والدہ ماجدہ چوہدری عطا الہی کی خوشدامن گزشتہ روز خالق حقیقی سے جاملی مرحومہ کی نماز جنازہ پیر صوفی ریاض احمد نے پڑھائی نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی کاروباری مذہبی شخصیات سمیت عزیز واقارب نے شرکت کی نمایاں شرکت کرنے والوں میں باپو میاں غلام محی الدین گیلانی سرکار ، میاں فضل محی الدین گیلانی، سابق چیئر مین چوہدری کاشف محمود، چوہدری الطاف ڈوگہ، چوہدری رزاق احمد شاہیہ، چوہدری حسن سردار ایڈووکیٹ، چوہدری الیاس بلوچ، چوہدری حسنین اصغر تیل والا ، صدر ٹانڈہ پریس کلب میاں امان اللہ گجر، چو ہدری غلام رسول، میاں غلام مدثر ، چوہدری انصر پڈا نہ، اے ایس آئی احسان الحق ، ڈاکٹر عامر محی الدین گیلانی، چوہدری عامر، چوہدری نثار احمد، حافظ انصر، چوہدری ثاقب پیچی، عمر بلوچ، چوہدری شہباز لا دیاں، چوہدری الیاس نتھو وال ، چوہدری مظہر رسول پور، چوہدری زبیر احمد ، چو ہدری نوید احمد، سید مہندی شاہ پیارا، حافظ غلام عباس، چوہدری زمان ایڈووکیٹ، چوہدری محمد افضل ، چوہدری اعجاز احمد، حاجی امتیاز احمد مراڑ پور ، احسن ڈار، مرتضی سبحانی، سید نسیم حسن شاہ، چوہدری وہاب الحسن چوہان سمیت دیگر نے شرکت کی
نماز جنازہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی کاروباری مذہبی شخصیات سمیت عزیز واقارب نے شرکت کی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
93