سائپرس (رپورٹ:ایم اذان گجر سے)فہیم عباس جو کہ گزشتہ روز قضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ان کا خالہ سلطان مسجد لیفکوشا سائپرس میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ پڑھایا گیا۔فہیم عباس کئی سالوں سے بسلسلہ روزگار سائپرس میں مقیم تھے۔گزشتہ روز اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وفات پاگئے تھے۔نمازجنازہ میں ایک عالم امڈ آیا۔ہر آنکھ اشکبار،نماز جنازہ میں سائپرس سے ممتاز سیاسی سماجی مذہبی تعلیمی کاروباری سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر میں شرکت کی


نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر تھے۔نمازجنازہ میں نمایاں شرکت کرنے والوں میں صدر پاکستان اتحاد ثقافتی تنظیم سائپرس چوہدری محمد نواز کرنانہ،جنرل سیکرٹری پاکستان اتحاد ثقافتی تنظیم سائپرس آفتاب احمد ڈنگہ،سینئر ممبر پاکستان اتحاد ثقافتی تنظیم سائپرس چوہدری ثاقب زمان ،اونر جشن ریسٹورنٹ سائپرس ملک محمد ریاض،اونر محفل ریسٹورنٹ سائپرس چوہدری افضل ،ممبر پاکستان اتحاد ثقافتی تنظیم سائپرس چوہدری علی وڑائچ ،چیئرمین اے ایس ایف بلڈ ڈونیشن چوہدری طیب رکڈنڈ،عدالت خان،چوہدری ظہیر اسلم رکڈنڈ، بلال چیچی کرنانہ اور دیگر دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی
نمازجنازہ میں ایک عالم امڈ آیا۔نماز جنازہ میں ممتاز سیاسی سماجی مذہبی تعلیمی کاروباری سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر میں شرکت کی
70