کنجاہ کی ممتازسیاسی سماجی شخصیت اوورسیز پاکستانی چوہدری تنویر اکرم کنجاہی کی قیادت میں ایک وفدجن میں مہر محمدانورنازسابقہ کونسلرڈنگہ، مہرعلی رضا،ارسلان ناصر،مہر ریا ض احمدڈنگہ،،چوہدری اظہر تارڑ،محمدسیف نے تحصیل پریس کلب کنجاہ کے نومنتخب صدر محمدبلال بٹ،سینئر نائب صدر اشتیاق احمدآفتاب،نائب صدر رانا حاکم علی شہزاد،سیکرٹری اطلاعات شاہ زیب شبیر باجوہ،مجلس عاملہ عمران قیصر،ممبرمجلس عاملہ ملک باواعبدالہادی کو طلائی ہار پہناکر اور مٹھائی کی ٹوکری پیش کرکے مبارکبادپیش کی اوراس موقع پر چوہدری تنویر اکرم کنجاہی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل پریس کلب کنجاہ کے صدر بلال بٹ ہرموقع پر کنجاہ کے مسائل کو حل کروانے کے لیے اپنی آواز بلند کرتے ہیں اور وہ مثبت صحافت کو فروغ دے رہے ہیں ان کی صحافتی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ہم اس وقت تک تحصیل پریس کلب کنجاہ کاساتھ دیتے رہیں گے جب تک تحصیل پریس کلب کنجاہ کے صحافی مظلوم کی آواز کو احکام بالا تک پہنچاتے رہیں گے اور ہم تحصیل پریس کلب کنجا ہ شانہ بشانہ ہیں اور امیدکرتے ہیں کہ جو نئی کابینہ منتخب ہوئی ہے وہ تحصیل پریس کلب کنجاہ کے وقار میں مزیداضافہ کرے گی تحصیل پریس کلب کنجاہ کے صدر بلال بٹ نے پریس کلب آمد پر چوہدری تنویر اکرم کنجاہی کا شکریہ اداکیا۔
پریس کلب کنجاہ کے صدر بلال بٹ نے پریس کلب آمد پر چوہدری تنویر اکرم کنجاہی کا شکریہ اداکیا۔
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
98