195

منڈی بہاوالدین کا ایک اور اعزاز شیر نے شیر کو عبرت ناک شکست دے د ی

منڈی بہاوالدین کا ایک اور اعزاز شیر نے شیر کو عبرت ناک شکست دے د ی


اپنی کوئی کاکردگی نہیں باپ اور پارٹی کے نام پر ووٹ لینے والی حمیدہ وحید الدین کو ایک گھریلو باپردہ خاتون نےعبرت ناک شکست سے دو چار کر دیا
منڈی بہاوالدین سے بڑی اور دلچسپ خبرشیر نے شیر کو ہرا دیاپاکستان مسلم لیگ نون کی ٹکٹ ہولڈر اور سابق صوبائی وزیر ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین
عوامی لیڈر طارق محمود ساہی کی بیگم ایک مکمل گھریلو باپردہ خاتون زرناب شیر سے شکست کھا گئیں
منڈی بہاوالدین پی پی 40 سے آزاد امیدوار اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی طارق محمود ساہی کی اہلیہ محترمہ زرناب شیر نے مسلم لیگ ن کی حمیدہ وحیدالدین کو بھاری لیڈ سے ہرا دیا
یہ بات بڑی دلچسپ ہے کہ اس حلقہ میں شیر نے شیر کو ہرا دیا کیونکہ طارق محمود ساہی کی اہلیہ کا نام زرناب شیر ہے جبکہ حمیدہ وحید الدین کا انتخابی نشان شیر تھا
بعض لوگوں کا تبصرہ ہے یہ ہے کہ اصل زندہ شیر نے مردہ شیر کو ہرا دیا
ووٹوں کی تفصیل یہ ہے
زرناب شیر
74460
حمیدہ وحید الدین
46043
منڈی بہاوالدین بہت بدل چکا ہے
حمیدہ دین جیسے لوگ کامیاب نہیں ہو سکتے کیونکہ کئی دائیوں سے میڈم منسٹر شہر پر مسلط تھی لیکن کوئی ایک کام وہ نہیں کروا سکی جس سے عوام ان کو ووٹ دیتی شہر کا اولیا بگاڑ نے اور مہاجر کارڈ استعمال کر کے شہر میں انتشار پھیلا کر اپنے ووٹ بینک کو مضبوط کرنے والی کو عبرت ناک شکست نئی بات نہیں عوامی حلقوں کو کہنا ہے کہ یہ اب کبھی بھی ایم پی اے یا ایم این اے نہیں بن سکتی کیونکہ اس نے عوام کے لیے کچھ نہیں کیا
دوسری طرف طارق محمود ساہی جو کہ ایک عوامی لیڈر ہیں ہر وقت حلقے میں موجود رہنا ان کو دوسروں سے الگ کرتا ہے ہر دوست کے غم اور خوشی میں شریک ہونا طارق سائی کا وتیرا ہے
بیورو رپورٹ رٹ نیوز منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں