121

منڈی بہاوالدین میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو اچانک پرلگ گٸے گوشت 600روپےکلو تک جا پہنچا

منڈی بہاوالدین میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو اچانک پرلگ گٸے گوشت 600روپےکلو تک جا پہنچا
منڈی بہاوالدین شہر میں مرغی کےگوشت کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پراضافے کا سلسلہ جاری بازار میں مرغی کے گوشت کی قیمت کو اچانک پر لگ گٸےشہری علاقوں میں 600روپے کلو جبکہ دیہی علاقوں میں 630روپےفی کلو میں فروفت مرغی کا گوشت غریب عوام کی قوت خرید سے باہر
منڈی بہاوالدین شہراور گردونواح میں مرغی کا گوشت غریب عوام کی قوت خرید سے باہر نکل گیااندرون شہر مرغی کا گوشت600روپےفی کلو جبکہ نواحی علاقوں میں 630روپےفی کلو کےحساب سےفروخت کیا جا رہاہے شہریوں کا سچ نیوز سے بات کرتے ہوے کہناہے
شہرمیں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پراضافے کا سلسلہ جاری ہےبازارمیں مرغی کےگوشت کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح کو چھونے لگی اندرون شہر زندہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے
شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ سےمرغی کے گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے
بیورو رپورٹ راجہ مدثر حسین رٹ نیوز منڈی بہاوالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں