79

اللہ تعالی کی قربت ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہے دنیاوی مشکلات کا حل مخلوق خدا سے محبت کرنے میں ہے ملک رب نواز

اللہ تعالی کی قربت ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہے دنیاوی مشکلات کا حل مخلوق خدا سے محبت کرنے میں ہے ال پاکستان ماچھی قومی اتحاد ملک رب نواز نے ضلعی چیئرمین ڈسٹرکٹ گجرات حکیم محمد ارشد سے ٹیلی فون بات چیت کی تفصیلات کے مطابق منگووال حکیم محمد ارشد سے اللہ تعالی کی قربت ہمیں سیدھا راستہ دکھاتی ہے دنیاوی مشکلات کا حل مخلوق خدا سے محبت کرنے میں ہےان خیالات کا اظہار روزنامہ رٹ نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرحکیم محمد ارشد سے بات چیت کرتے ہوے کہا کے انسان جس حال میں بھی ہو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے انسان کو دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ آخرت کی سوچ و فکر کرنی چاہیے انہوں نے کہا دنیاوی خواہشات نے انسان کے اردگرد اتنا جال سا بن گیا ہے جس سے باہر نکلنا کمزور ایمان والوں کے لئے مشکل ترین عمل ہے گل غریب اور مستحق افراد کی خدمت کرنے سے جو سکون ملتا ہے وہ کہیں نہیں ملتا مسلمان بھائیوں سے پورے زور اپیل ہے کے غریب اور مستحق افراد کا خیال کرے انہیں اپنی خوشیوں میں شامل کریں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں