70

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 58 پزار 899 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 526 پوائنٹس کا اضافہ ہو ااور انڈیکس صبح صبح ہی 59 ہزار عبور کرتے ہوئے 59 ہزار 426 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔ ماہرین کا کہناہے کہ اس میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس میں 701 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور انڈیکس 58 ہزار 899 پوائنٹس پر بند ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں