78

حاجرہ انور بریار ایڈوکیٹ ایک پڑھی لکھی قابل محنتی اور علاقہ تھل کی ہونیار سپورت ہیں

ہاجرہ انور بریار ایڈووکیٹ پنڈ دادن خان نے ایوان عدل پنڈ دادن خان سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہاجرہ انور بریار ایڈوکیٹ نے بار ایسوسییشن پنڈ دادن خان 24/ 25 امیدوار برائے جوائنٹ سیکرٹری ایکشن لڑنے کا اعلان کیا حاجرہ انور بریار ایڈوکیٹ ایک پڑھی لکھی قابل محنتی اور علاقہ تھل کی ہونیار سپورت ہیں وہ اپنے پروفیشن میں ایک اچھا نام و مقام رکھتی ہیں وکلاء کی بھاری اکثریت نے ان کاساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی جس کے باعث انہوں نے جوائنٹ سیکرٹری کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں