واحد شاپ DG فاسٹ فوڈز کا شاندار افتتاح کر دیا مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران منگووال عنصر محمود بٹ العصر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر غلام سرور پوما نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا

خبر شامل کرتے ہیں منگووال سے ہمارے بیورو چیف حکیم محمد ارشد کی رپورٹ کے مطابق منگووال کی مشہور سماجی شخصیت ایم فیصل ڈار نے عوام الناس کے لیے بہترین ذائقہ اور اعلی معیار کی منفرد اور واحد شاپ DG فاسٹ فوڈز کا شاندار افتتاح کر دیا مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران منگووال عنصر محمود بٹ العصر ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر غلام سرور پوما نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا دیگر معزز مہمانان گرامی میں چئیرمین مارکیٹ کمیٹی گجرات لئیق شہزاد بٹ،سیٹھ عمر نائب صدر موبائل اسوسییشن ڈسٹرکٹ گجرات ریاض، نوید صادق لاہوریہ،یسین چشتی نظامی ایڈیشنل سیکرٹری انجمن تاجران منگوال ،،حکیم گلفام سرور، سیاسی و سماجی شخصیت محترم محمد افضل بٹ،مہر محمد اصغر،رانا راشد،عتیق قصاب،زیبی بٹ،ملک جنید،اور دیگرمرکزی انجمن تاجران کے دوست شامل تھے افتتاح کی شاندار اور پروقار تقریب کے افتتاح کے موقع پر صدر عنصر محمود بٹ اور چیف ایگزیکٹوDG فوڈز ایم فیصل ڈار نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں اپنے انے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیمرا مین ٹیم کے ساتھ حکیم ارشد منگووال

اپنا تبصرہ بھیجیں