90

اپنے تمام صحافی بھائیوں سے التماس ہے ہمیں اس ظلم کی آواز بننا چاہیے سنئیر صحافی راجہ منصور

بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافہ ڈسٹرکٹ بیورو چیف بولتا پنجاب نیوز منڈی بہاؤالدین راجہ منصور احمد کا کہنا ہے کہ
عوام پر ٹیکسس کی مد میں بلوں میں اضافہ روز مرہ زندگی میں مسائل پیدا کر رہا ہے
ہر بندہ ذہنی اذیت میں مبتلا ہے
ہمارے حکمرانوں کی عیاشیوں اور غلطیوں کی سزا عوام کیوں بکتے
اپنے تمام صحافی بھائیوں سے التماس ہے ہمیں اس ظلم کی آواز بننا چاہیے
اور حکام بالا تک یہ بات پہچانی ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس کی مد میں جو اضافہ کیا گیا ہے وہ ہمیں منظور نہیں
اگر ہم آج نہیں بولے تو پھر زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گی
سب کے سب ایک آواز ہو‌کر بولیں تاکہ اس مشکل وقت سے خود بھی نکلیں اور دوسروں کی بھی آواز بنیں
رپورٹ راجہ منصور احمد ڈسٹرکٹ بیورو چیف بولتا پنجاب نیوز منڈی بہاؤالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں