80

ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی، 02 مغویہ بہنیں 24 گھنٹے میں بازیاب،

(کھیوڑہ سے خبر شامل کرتے بیورو چیف ثاقب شبیراعوان کی رپورٹ کے مطابق ,)ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی، 02 مغویہ بہنیں 24 گھنٹے میں بازیاب، ملزمان گرفتار ملزمان کی شناخت ساجد بٹ، بلال ساجد اور ہارون ساجد نے نام سے ہوئی ہے،ملزمان سے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی اور اسلحہ پسٹل 30 بور بھی برآمد کر لیا گیا ہے،ملزمان کی ٹریسنگ اور فوری گرفتاری کےلئے جدید سائنسی طریقہ کار اپنایا گیا،ملزمان نے اسلحہ کے زور پر گھر میں داخل ہو کر میری بیٹیوں کو اغواء کر لیا، مدعیہ مقدمہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے جان ومال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم نے منگلا کینٹ پولیس کو فوری کاروائی کرنےپر شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں