67

سانگھڑ کے نواحی گاوں سرہاڑی میں سرہاڑی اشٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین پٹری سے أترگئی

سانگھڑ بیورو چیف وقار بھٹی
سانگھڑ کے نواحی گاوں سرہاڑی میں سرہاڑی اشٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین پٹری سے أترگئی جسکے باعث ٹرین کے دس ڈبے پٹری سے أترنے سے مسافر ہلاک ہلاک شدگان 15اور شدید زخمیوں میں آخری اطلاع آنے پر 35 مسافروں شدید زخمی ہوۓ ہیں جنہیں سانگھڑ اور نوابشاہ کے اسپتالوں میں ریفر کر دیا گیا ھے جبکہ انتظامیہ کیجانب سے فوری طور پر سانگھڑ اور اسکے مضافاتی اسپتالوں میں ایمرجنسی لاگوں کر دی گٸ ھے جہاں ریسیکو آپریشن جاری ھے زخمیوں کی آہ پکار اور انتہاٸ دل افسوز مناظر جبکہ مقامی آبادی کے لوگ بھی جوق در جوق امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل تھے لوگوں کا جزبہ دیکھنے کے قابل تھا سرہاڑی کی عوام اپنے اپنے گھروں سے گاڑیاں ٹریکٹر ٹرالیاں لے آۓ اور ہلاک شدگان اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتالوں میں پہنچایا جبکہ سرہاڑی کی غیورعوام نے مسافر حضرات کو کھانا اور پانی پینے کا بھی بندوبست کر کے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں