132

پھالیہ ایس ایچ او شاہد تارڑ نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر ہم نے چھاپہ مار کر اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

پھالیہ( مرزا قیصر فاروق )قتل کیس کا اشتہاری ملزم میانہ گوندل پولیس گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل شاہد محمود تارڑ نے بتایا کہ ملزم ناصر اقبال ولد محمد اقبال ساکن بھلووال اپریل 2021 میں دشمنی پر فائرنگ کرکے مخالف کو قتل کر کے اشتہاری ہوگیا تھا۔ ایس ایچ او شاہد تارڑ نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر ہم نے چھاپہ مار کر اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ جبکہ قتل میں استمال ہونے والا پسٹل بھی برآمد کرلیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں