شہدادپور جہاں سے رپورٹ کررہے ہیں شعیب اسلام
شہدادپور کے قریبی گاؤں مانک تھیم میں مبینہ طور پر جعلی عامل نے جن نکالنے کیلئے نوجوان کو بکرے کا خون پلادیا بکرے کا خون پینے کے بعد نوجوان عاشق علی تڑپ تڑپ کر جان کی بازی ہار گیا یہ واقعہ شہدادپور کے قریبی گاؤں مانک تھیم میں پیش آیا نوجوان عاشق علی کے لواحقین کا جعلی عامل پیر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ تعلقہ تھانے ٹنڈوآدم پر جعلی پیر اور سہولت کاروں کے کیخلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔