جائیداد کے جھگڑے پر تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ گاؤں گنجہ میں فائرنگ سے دو افراد قتل اور دو زخمی تفصیلات کے مطابق انور ولد محمد انور قوم مغل سکنہ گنجہ وغیرہ نے دوران لڑائی جھگڑا فائرنگ سے محسن شاہ اور علی رضا قتل ہو گئے جبکہ عطا الرحمن اور نسیم بی بی مضروب ہیں۔ منضر بین کو THQ ہسپتال کھاریاں منتقل کیا گیا ہے۔زخمیوں میں عطا الرحمن ولد میاں مناف قوم گجر سکنہ گنجه بعمر 40/42 سال اور نسیم بی بی زوجہ میاں مناف قوم گجر سکنہ گنجه بعمر 60 سال جبکہ مقتولین میں 1- محسن شاه ولد ریاض شاہ قوم سید سکنه گنجه بعمر 30/32 سال اور علی ولد لیاقت قوم گجر سا کن کچھ عمر 33/34 سال شامل اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر کھاریاں موقع پر پہنچ گئی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا