چار لڑکے عراق جاتے ہوئے راستے میں اغوا ہوا جن میں سے صفدر علی نامی لڑکا علی پور چٹھہ کا رہائشی بتایا جارہا ہے اگر اسکے گھر والے خود یا کوئی جاننے والا پہچان کے انکے گھر والوں سے رابطہ کروا دے تاکہ انکے لیے آسانی پیدا کی جا سکے اور ان کو اغوا کاروں کے چنگل سے آزاد کروانے کےلیے کوشش کی جاسکے۔
رابطہ نمبر۔0300.6319427