ہر پاکستانی اپنی فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہےندیم جنجوعہ کالرہ پنواں

ندیم جنجوعہ کالرہ پنواں گجرات کا کہنا ہے کہ نو مئی کو ہونے والے سانحہ کو محب وطن پاکستانیوں کے لئے بھلانا اتنا آسان نہیں ہے ۔ افواج پاکستان ہمارے سروں کا تاج ہیں اور ہر پاکستانی اپنی فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہے پاکستان پائندہ باد ،پاک فوج زندہ باد

اپنا تبصرہ بھیجیں