ڈاکو بےلگام چوہدری محمد ارشد تارڑ سرلے والے کے بھٹے سے ڈاکو گن پوائنٹ پر دو بکرے اور ایک بکری لے گئے ڈاکو راج برقرار