ندیم افضل چن نے بلاول ہاوس لاہور میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ہمراہ مصروف دن گزارا

خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
ندیم افضل چن نے بلاول ہاوس لاہور میں چیرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کے ہمراہ مصروف دن گزارا اس موقع پر جنوبی پنجاب اور وسطی پنجاب سے سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
پی۔پی 73 بھلوال سے زاہد اقبال غوری نے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت اختار کی اس موقع پر ضلعی صدر سرگودہا نعمان اللہ مہوٹہ اور تحصیل بھلوال کی قیادت بھی موجود تھی جسمیں سید اعجاز حسین شیرازی(امیدوار پی پی 73) ملک رضوان آصف گھوگھیاٹ، مصطفی گجر ایڈوکیٹ(تحصیل صدر) سائیں بابر (سٹی صدر) چیرمین سرفراز دتوآنہ، حسن صفدر بھی موجود تھے
اب تک کے لیے اتنا ہی رٹ نیوز بلاول ہاؤس لاہور
مزید خبروں سے باخبر رہنے اور تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اپنا تبصرہ بھیجیں