نواب ناصر خان سیال کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

سرکٹ ہاٶس ڈیرہ غازی خان میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور نواب ناصر خان سیال کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈی آٸی جی چودھری مقصودالحسن ہمراہ ریجنل پولیس آفیسر سجاد حسن و دیگر آفیسران نے شرکت کی۔
اور تحاٸف اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے

اپنا تبصرہ بھیجیں