صحافی جناب نواب محمد حسین فریدی کچھیلا کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور جناب مہر محمد ناصر خان سیال کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب

صحافی جناب نواب محمد حسین فریدی کچھیلا کی طرف سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور جناب مہر محمد ناصر خان سیال کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب

میں جام پور شہر کی سیاسی سماجی شخصیات وکلاء ، صحافی برادری ،ایس ایچ اوز کی کثیر تعداد میں شرکت معزز مہمانوں کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر کا شاندار اہتمام کیا گیا آخر میں مہمانوں کو اعزازی شیلڈز، سرائیکی ثقافتی نیلی اجرک کا تحفہ دیا گیا ڈی پی او راجن پور کے جام پور پہنچنے پر ڈھول کی تھاپ پر انکا والہانہ استقبال کیا گیا تاجر کمیونٹی کی جانب سے ڈی پی او راجن پور کے حالیہ کچہ آپریشن کے حوالے سے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں