117

حاجی عبدالمجید،انجمن تاجران منڈی بہاؤالدین اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کی اور انھوں نے مستقبل الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا

تحریک انصاف کو خیر باد اور مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان:
دارہ افضال احمد بھٹی رہنمامسلم لیگ چک 39شیخ چوگانی میں حاجی عبدالمجید،انجمن تاجران منڈی بہاؤالدین اور ان کے ساتھیوں سے ملاقات کی اور انھوں نے مستقبل الیکشن میں مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔محترمہ حمیدہ وحیدالدین اور چوھدری مشاہد رضا چیلیانوالہ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
اس موقع پر علی اکبر نونا، فیصل کمبوہ،چوھدری خلیل ،مرزا ارشد،مہر حنیف ،رانا خالد مجید ،ذولقرنین سابق چئیرمین ،منشاء گوندل(سابق ممبر ضلعی کونسل) ،امیتاز اشرف ،سجاد اشرف ،اسد دریانہ ،میاں حسن چوہدری، احسن بھٹی ، چوہدری امیتاز بھٹی ، چوہدری ندیم بھٹی اور تعظیم بھٹی اور دیگر سیاسی شخصیات بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں