70

بھکھی ویلفیئر سوسائٹی ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے منیر خان کاکوآنہ مکمل تفصیلات کے لیے کلک کریں

بھکھی ویلفیئر سوسائٹی ہمارا مقصد عوام کی خدمت ہے


رکشہ خود انحصار سکیم۔۔ ہمارا ماننا ہے کہ غربت صرف خیرات دینے سے ختم نہیں ہو گی بلکہ محرومیوں کو صرف تعلیم ہنر اور روزگار ختم کر سکتا ہے ان مقاصد کے لیے بھکھی شریف ویلفیئر سوسائٹی مصروف عمل ہے اور بےروزگار نوجوانوں کو رکشہ روزگار سکیم اور دوکانیں بینا سود بنا کر دیے جا رہے ہیں اس سلسلے میں اج دو رکشے اور ایک دوکان حوالہ نوجواں کی ہے اور انشاء اللہ یہ سلسلہ چلتا رہے گا تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ منجانب ( منیر خان کاکوآنہ)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں