111

پاک فوج کی طاقت اس کے عوام ہیں، آرمی چیف مکمل تفصیلات کے لیے کلک کریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا لاہور کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کو 9 مئی یوم سیاہ کے واقعات پر بریفنگ،
آرمی چیف نے یاد گار شہداء پر پھول رکھے،
مادر وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کر نیوالے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا،
آرمی چیف نے جناح ہاوس اور ایک فوجی تنصیب کا بھی دورہ کیا،
آرمی چیف نے سروسز اسپتال لاہور کا بھی دورہ کیا،
(آئی ایس پی آر)

قوم کے تعاون سے دشمن کے ایسے تمام عزائم کو ناکام بنادیا جائے گا، آرمی چیف
دشمن قوتیں، انکے حامی فیک نیوز، پرو پیگنڈے سے انتشار کی کوشش کر رہے ہیں ، آرمی چیف
سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، اکسانے والوں اور مجرموں کے ٹرائل کا قانونی عمل شروع ہو چکا، آرمی چیف
سانحہ 9 مئی کے ذمے داروں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی، آرمی چیف
فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش ریاست کے خلاف عمل ہے، آرمی چیف
ایسا عمل کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
پاک فوج کی طاقت اس کے عوام ہیں، آرمی چیف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں