80

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ عادل عمر وڑائچ نے مورخہ 03.05.2023 کو ہونے والی میٹنگ بسلسلہ خاتمہ ناجائز تجاوزات پر عملدرآمد تفصیل کے لی لنک پر ے کلک کریں

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ عادل عمر وڑائچ نے مورخہ 03.05.2023 کو ہونے والی میٹنگ بسلسلہ خاتمہ ناجائز تجاوزات پر عملدرآمد

کے حوالے سے عملہ میونسپل کمیٹی پھالیہ اور ٹریفک پولیس کے عملہ کے ساتھ کاروائی کرتے ہوئےپھالیہ شہر میں جن دوکانداروں نے اپنی حدود سے سامان باہر رکھا تھا انکا سامان ضبط کرکے بھاری جرمانہ عائد کیا اور دوکانات کو سیل کردیا۔جبکہ ٹریفک پولیس نے میں بازار میں گاڑی پارک کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کا چالان کرکےگاڑی اورڈرائیور کو بند حوالات کیا۔موضع کالا شادیاں میں اٹک فلنگ اسٹیشن کو پیمانہ کم ہونے پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے شہریوں سے اپیل کی کہ شہر کی خوبصورتی کے لئے انتظامیہ سے بھر پور تعاون کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں