73

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈی سی منڈی بہاوالدین شاھد عمران مارتھ کی ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 26ویں برسی کے موقع پر انکی لحد پر حاضری،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈی سی منڈی بہاوالدین شاھد عمران مارتھ کی ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 26ویں برسی کے موقع پر انکی لحد پر حاضری،


پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سگھرپور جلالپور شریف میں ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی لحد پر حاضری دی اورسلامی پیش کی،
ڈی پی او جہلم اور ڈی سی منڈی بہاوالدین نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے اوردرجات کی بلندی کے لیے دعاکی،
ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کو 6 مئی 1997 کی صبح گوجرانولہ میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا ۔
آپ کی بے مثال بہاردی کے اعتراف میں گجرانوالہ پولیس لائنز کو آپکے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے،
ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید ایک بہادر اور نڈر آفیسر تھے جنکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ڈی سی منڈی بہاوالدین شاھد عمران مارتھ
شہداء ہمارے محسن ہیں،شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شہداء پولیس ہمارا فخر اور ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں