86

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین رضا صفدر کاظمی نے زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن میں شہدا پولیس کی فیملیز سے میٹنگ کی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہائوالدین رضا صفدر کاظمی نے زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن میں شہدا پولیس کی فیملیز سے میٹنگ کی


شہداء پولیس کی فیملیز سے ان کے مسائل کے بارے فرداً فرداً دریافت کیا گیا
ڈی پی او نے کہا کہ ان کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا
دوران میٹنگ ڈی پی او نے کہا کہ شہداء کی فیملیز کو کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ درپیش ہو تو آپ میرے پرسنل نمبر پر رابطہ کریں
انچارج ویلفیئر بھی روزانہ کی بنیاد پر شہداء کی فیملیز سے رابطہ میں رہے گا
ڈی پی او نے کہا کہ بچوں کو اچھے تعلیمی اداروں میں بھیجیں، تعلیم پر اخراجات کا تمام خرچہ محکمہ پولیس ادا کرے گا
شہداء کی فیملیز کے آنے جانے کے لئے ٹرانسپورٹ کا بندوبست بھی کیا گیا تھا
محکمہ کے غازیوں سے بھی ملاقات کی گئی اور ان کے مسائل بارے بھی دریافت کیا گیا
میٹنگ کے اختتام پر ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں