پھالیہ (ارشد وارثی سے )سماجی شخصیت معروف قانون دان تیمور سلطان تارڑ (ایڈووکیٹ ہائی کورٹ )کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں سیاسی سماجی بیورو کریٹس کی کثیر تعداد میں شرکت دعوت ولیمہ کی تقریب بہت بڑا سیاسی اکٹھ بن گی تیمور سلطان تارڑ ایڈووکیٹ نے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت کرنے والو میں پیر سید قیصر عباس بخاری . مظہر سلیم دھوتھڑ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج. محمد اشرف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج .وقار گوندل سنیئر سول جج. قیصر امام ایڈوکیٹ صدر اسلام آباد بار. ممتاز تارڑ. سابق ایم پی اے ساجد احمد خان بھٹی. شاہد تارڑ ایڈووکیٹ آف رنڈیالی. بشیر بھاگٹ.سید طارق یعقوب رضوی. فلک شیر جھاڑا صدر بار منڈی بہاوالدین .سیکرٹری پھالیہ بار عدنان شریف میکن .سیکرٹری بار منڈی بہاوالدین. امجد حسین تارڑ ایڈوکیٹ سابق چیرمین. شعیب احمد تارڑ سابق سیکرٹری بار پھالیہ. چوہدری صفدر اقبال تارڑ سابق چیرمین .بلال نواز رائیکہ .سمیت معززین علاقہ سیاسی و سماجی مذہبی اور قانون دان افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی