کھیوڑہ (ثاقب شبیر اعوان) پی ایم ڈی سی مائنر ورکروں اور یونین ورکر ں میں 800سو ورکر کو راشن دیا
گیا ٹرک ڈرائیور اور مزدور طبقہ 684 آن مائنر رجسٹر تھے یونین ورکر جنرل سیکرٹری راجہ انور صاحب اور مائنر پروجیکٹ منیجر ملک نعیم صاحب خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے مزدور طبقہ کو رمضان مبارک مقدس مہینے میں راشن تقسیم کیا گیا اس طرح راشن کی مقدار پانچ کلو چینی پانچ کلو گھی پانچ کلو چاول دو کلو چنا دال دو کلو مونگ دال ایک کلو چائے شامل ہے اور ہر ورکر کو بونس بھی دیا گیا اور خصوصی پیکج عید تک دیا جائے گا ایک ٹرالی کا ڈبل بونس دیا جائے گا اور راشن کی تقسیم میں خدمت سر انجام دیا سکورٹی انچارج زوار توقیر پراچہ ابصار ملک شاہین شامل ہیں اور مزدور طبقہ نےخصوصی رٹ نیوز میڈیا سے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نہ ہی آج تک کسی نے یہ پیکج دیا ہے مائنر یونین ورکر یونین شکریہ ادا کرتی ہے ہے یونین ورکر جنرل سیکٹری راجہ انور صاحب اور یونین ورکر اور پروجیکٹ منیجر ملک نعیم صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہے مزید خبروں سے باخبر رہیں تازہ اپ ڈیٹ کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے