اوپن دور پالیسی پر عمل پیرا ہوں جب تک منڈی بہاالدین تعینات ہوں عام لوگوں کو انصاف اور ضلع ضلع منڈی بہاالدین کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاالدین شاہد عمران مارتھ

منڈی بہاالدین ( نامہ نگار) اوپن دور پالیسی پر عمل پیرا ہوں جب تک منڈی بہاالدین تعینات ہوں عام لوگوں کو انصاف اور ضلع ضلع منڈی بہاالدین کی تعمیر و ترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کروں گا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاالدین شاہد عمران مارتھ کی صدر پاکستان کسان اتحاد ضلع منڈی بہاالدین نصر گوندل باکھوآنہ سے گفتگو انہوں نے کہا کہ مجھے ملنے کے لئے کسی سفارش یا سہارے کی ضرورت نہیں میرے دفتر کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھلے ہیں ،انہوں نے مزید کہا کہ
پیشہ زراعت کی خوشحالی کے لئے ہر مکن کوشش کروں گا زراعت ملک پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا

اپنا تبصرہ بھیجیں