262

چند مفادپرست لوگ سول ہسپتال سانگھڑ کو بدنام کررہے ہیں

سانگھڑ بیورو چیف وقاربھٹی چند مفادپرست لوگ سول ہسپتال سانگھڑ کو بدنام کررہے ہیں کیونکہ نئے سول سرجن نے ویم گھر میں 24 گھنٹے فری آپریشن کروانے شروع کردیئے ہیں جو باہر 40000ہزار میں ہورہے تھے جو یہ لوگ بند کر وانے چارہے ہیں کیونکہ پرائیویٹ کلینکس کے دھندے پر اثر پڑا ہے ہم غریب مریضوں کی دیکھ بھال یقینی بنانے کیلئے آئندہ بھی کام کرتے رہیں گے اور انکے سول سرجن کے دور میں اسی بجٹ میں یہ کام کیوں نہیں ہوتا تھا جب یہ کہاں تھے اب یہ حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں …ڈاکٹر شبیر چینہ آر ایم او سول اسپتال سانگھڑ کا اپنے خلاف چلنے والی خبروں پر مؤقف انہوں نے کہا کہ ہمارا معقصد سول اسپتال کی کار کردگی کو بنانا ھے اور ہم اپنے مشن کو جاری وساری رکھے گۓ بلیک میل کرنے والے ٹولوں سے نہ میں پہلے گھبرایا تھا نہ اب گھبراٶں انکے اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں کا میں منہ توڑ جواب دوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں