244

جھوٹوں اور منافقوں پر خدا کی لعنت !وسیم افضل چن

جھوٹوں اور منافقوں پر خدا کی لعنت !
22 تاریخ کو میں نے اپنی وال پر ایک شہری مزمل شاہ پر تشدد کی ایک پوسٹ لگائی اس پوسٹ کے بعد مقامی پولیس جو پہلے ستو پی کر سو رہی تھی اس نے آئی جی کے حکم پر عرفان شاہ نامی شخص پر FIR درج کی اس پرچہ کی کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی اس کے ردعمل میں گمنام دو آدمیوں کی آڈیو گفتگو نشر کی گئی کہ میں عرفان شاہ کو قتل کروانا چاہتا ہوں میرے نادان دوستو میں سیاسی آدمی ہوں نہ کہ آپ کی طرح بدمعاش میرے بارے ہیں پورا علاقہ جانتا ہے کہ میں پارٹی اور دھڑے باز آدمی ہوں اور غریب لوگوں کی اواز ہوں اگر اپ یہ سمجھیں کہ میں اپ کی ان جھوٹی الزام تراشیوں سے پرشان ہوں تو یہ اپ کی بھول ہے میں ہمیشہ غریب لوگوں کی اواز رہوں گا انشاللہ میں نے نہ پہلے کبھی تشدد کی سیاست کی ہے نہ اس کا مجھے کوئی شوق ہے ایئں ہمارے ساتھ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں اور جعلی آڈیوز نا بناہیں آپ کا اس میں کوئی گناہ نئیں اپ کی ساری جماعت ہی جعلی ویڈیو اور آڈیو پر چلتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں