قصور بار کے وکیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
قصور بار کے وکیل کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق قصور اسلم جوئیہ اپنی گاڑی پر گھر جا رہے تھے کہ منڈی موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، فائرنگ کے نتیجے میں اسلم جوئیہ جاں بحق ہو گئے،پولیس نے نعش کو قبضہ لیکر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی
67