کاروائیوں سے کبھی گھبرانے والے نہیں ہیں اپنی قیادت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں

کاروائیوں سے کبھی گھبرانے والے نہیں ہیں اپنی قیادت کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں
چوھدری پرویزالہی اورسابق پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعلی محمد خان بھٹی پر اینٹی کرپشن کے جھوٹے بےبنیاد مقدمات خارج کیے جائیں
منڈی بہاوالدین محمد خان بھٹی نے ہمیشہ غریبوں اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار دیا اور بلاتفریق ملازمتیں دی علاقے میں ترقیاتی فنڈز لگائے آج چوھدری برادران یا بھٹی برادران پر جھوٹے مقدمات صرف اس لیے درج کیے جارہے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کا ساتھ دیا ان کرپٹ ٹولے کے خلاف کھڑے ہوئے محمد خان بھٹی کے ساتھ ضلع کے غریبوں کی دعائیں ہیں یہ جھوٹے مقدمات انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ہم اپنی قیادت کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے یاد رہے کہ کچھ عرصہ پہلے بھی محمد خان بھٹی اور انکے بھتیجے واجد احمد خان پر ایف آئی اے میں مقدمہ درج کروایا تھا ۔ جسے ہائی کورٹ نے خارج کردیا تھا اب بھی مخالفین کو کچھ نہیں ملے گا
مزید خبرووں سے باخبر رہنے کے لیے دیکھتے رہیں رٹ نیوز تازہ ترین اپڈیٹ اور اخبار پڑھنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اپنا تبصرہ بھیجیں