229

پولیس_اسٹیشن_میں_موجود_رجسٹرز_اور_ان_میں_تحریر_کی_جانے_والی_کاروائی

#پولیس_اسٹیشن_میں_موجود_رجسٹرز_اور_ان_میں_تحریر_کی_جانے_والی_کاروائی
_پاکستان میں ہر پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹرز ہوتے ہیں اور ان مختلف نوعیت کی کاروائی تحریر کی جاتی ہے۔_
_*رجسٹر نمبر 1*: رپورٹ ابتدائی اطلاعی_
_*رجسٹر نمبر 2*: روزنامچہ_
_*رجسٹر نمبر 3*: فائل (سٹینڈنگ آرڈرز، سرکلر آرڈرز و دیگر احکام)_
_*رجسٹر نمبر 4*: روپوشان و مفروران_
_*رجسٹر نمبر 5*: خط و کتابت_
_*رجسٹر نمبر 6*: متفرق_
_*رجسٹر نمبر 7*: پھاٹک مویشیاں (حذف ہوا)_
_*رجسٹر نمبر 8*: سرچ سلپ و پیروی مقدمات_
_*رجسٹر نمبر 9*: کرائم رجسٹر_
_*رجسٹر نمبر 10*: رجسٹر نگرانی_
_*رجسٹر نمبر 11*: انڈیکس ہسٹری شیٹ و پرسنل فائل_
_*رجسٹر نمبر 12*: پرچہ جات مجاریہ و موصولہ_
_*رجسٹر نمبر 13*: کتب برائے افسران گزٹ شدہ_
_*رجسٹر نمبر 14*: فائل بک رپورٹ ہائے ملاحظہ جات_
_*رجسٹر نمبر 15*: رجسٹر پیدائش و اموات (یونین کونسل منتقل ہوا)_
_*رجسٹر نمبر 16*: رجسٹر ملازمان و مال سرکار_
_*رجسٹر نمبر 17*: رجسٹر لائسنس ہائے_
_*رجسٹر نمبر 18*: رسید کتب برائے اسلحہ گولی بارود_
_*رجسٹر نمبر 19*: رجسٹر مالخانہ_
_*رجسٹر نمبر 20*: رجسٹر حسابات_
_*رجسٹر نمبر 21*: فائل بک روڈ سرٹیفکیٹ_
_*رجسٹر نمبر 22*: چھاپہ شدہ کتب رسیدات_
_*رجسٹر نمبر 23*: فائل (پولیس گزٹ، گزٹ انکشاف جرائم)_
_*رجسٹر نمبر 24*: مجموعہ قوائد پولیس_
_*رجسٹر نمبر 25*: یاداشت ہائے افسران مہتمم تھانہ جات_

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں