299

 ریڑھ کی ھڈی یا گردن اور کمر درد۔ از ڈاکٹر سلطان رانا نیوروسرجن

 ریڑھ کی ھڈی یا گردن اور کمر درد۔ از ڈاکٹر سلطان رانا نیوروسرجن
ریڑھ کی ہڈی یا کمر کے نچلے حصے میں درد بہت سے لوگوں کا عام مسئلہ ہے۔ اگر آپ کی بھی کمر کی درد آپ کو بہت سے کاموں سے روک رہی ہے تو آپ کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔  یہ دنیا میں پایا جانے والا سب سے عام طبی مسئلہ ہے۔ یہ زندگی کے کسی نہ کسی حصے میں آپ کو  لازمی متاثر کرتا ہے۔
اسی وجہ سے ہی سب ڈاکٹر کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک اہم تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ریڑھ کی ہڈی میں درد  معذوری کی اہم وجہ ہے۔ آپ س درد کو کا خود علاج نہیں کرسکتے جب آپ عمر میں زیادہ ہوجاتے ہیں۔
زیادہ عمر کی وجہ سے آپ طاقت اور لچک کھو دیتے ہیں۔ لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں اور آپ صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ریڑھ کی ہڈی کے درد کی کیا وجوہات اور علاج ہوسکتا ہے تو یہ بلاگ آپ کی مدد کرئے گا؛
ریڑھ کی ہڈی میں درد کی وجوہات
عام طور پر مکینیکل مسائل اور چوٹیں کمر درد کی عام وجہ ہوسکتیں ہیں۔ اس کے علاوہ ہڈیوں کی کمزوری بھی کمر کی درد کی  وجہ ہوسکتیں ہیں۔
موچ اور کچھاؤ
لیگامینٹ موچ اور پٹھوں کا کچھاؤ بھی کمر کے نچلے حصے میں درد کی عام وجہ ہے۔ ہمیں پٹھوں کا کھچاؤ کسی کام یا لمبے سفر کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ سے ہمارے پٹھوں کو بھی نقصان ہوتا ہے۔
ڈی جنریٹو ڈسک
ہمیں یہ نام تھوڑا پریشان کر سکتا ہے۔ لیکن اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس ایک خراب ڈسک موجود ہے۔ جس کی وجہ سے ہم کمر درد کا شکار رہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ ڈسک پتلی ہوجاتی ہے جس وجہ سے ہم کمر درد کا شکار ہوسکتے ہیں۔
ہر نینٹیڈ ڈسک
اس ڈسک کو جیل نما دسکوں کے ذریعے تکیا کیا جاتا ہے۔ جو عمر کے بڑھنے یا چوٹوں کی وجہ سے یہ ڈسک پھٹ سکتی ہے۔ اس وجہ سے بھی ہماری ریڑھ کی ہڈی میں درد رہ سکتا ہے۔
وزنی کام
کمر میں درد کی وجہ آپ کا وزنی کام بھی ہوسکتا ہے۔ اگر ہم کسی وزنی چیز کو کھنچتے ہیں۔ تاہم سارا دن کرسی پر بیٹھنا یا غیر آرام دہ جگہ بھی کمر میں درد کا باعث بن سکتی  ہے۔ ہمارا بیگ یا بریف کیس بھی  ہمارے مسائل میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ اس لئے بھرا ہوا بیگ ہماری کمر درد میں اضافہ کرسکتا ہے۔

اس لئے وزنی کام سے پرہیز کریں اور اپنی کمر درد کا خیال رکھیں۔
ورزش
یہ حقیقت ہے کہ ورزش ہماری جسمانی اور ذہنی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کی مدد سے ہم اپنی مجموعی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ لیکن کسی بھی کام کی زیادتی آپ کو صحت کے مسائل سے دوچار کر سکتی ہے۔ جم یا گولف کورس کا زیادہ استعمال آپ کو درد میں مبتلا کرسکتا ہے۔
کمر درد کا علاج
اگر آپ ریڑھ کی ہڈی کے درد کا شکار رہتے ہیں تو  اس کی ایک بڑی وجہ کمزور اور متوازن غذا کا نہ ہونا ب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں