ٹریفک پولیس طارق شفیع گجر نے آج ڈرائیونگ کیلئے آنے والے امیدوارں سے اپنی نگرانی میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا

زبردست ویلڈن کمال ہوگیا آج رٹ نیوز کی ٹیم نے ٹریفک پولیس ڈرائیونگ ٹیسٹ کا خفیہ ریکارڈنگ کے ذریعے معائینہ کیا ہماری ٹیم دیکھ کر حیران رہ گئی کہ ٹریفک پولیس طارق شفیع گجر نے آج ڈرائیونگ کیلئے آنے والے امیدوارں سے اپنی نگرانی میں ڈرائیونگ ٹیسٹ لیا کسی سفارشی ٹاؤٹ کا داخلہ مکمل بند کر دیا گیا ہر مرحلے کی خود نگرانی کی ٹیسٹ دینے والوں کو لیکچر دیا اور سارے عملے کو سخت ہدایت جاری کیں ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیق نے ایمانداری سے ڈیوٹی کرنے والے عملے کی تعریف کی یہ تھا رٹ نیوز کے کیمرے کا آنکھوں دیکھا حال محکمہ پولیس ڈی پی او انور سعید کنگرا اور طارق شفیع جیسے افسران بھی ہیں آپ اگر غور کریں تو آپ دیکھیں گے ہر چوک میں ٹریفک اہلکار ڈیوٹی کر رہا ہے اس کا کریڈٹ ڈی ایس پی ٹریفک طارق شفیع کو جاتاہے اس موقع پر رٹ نیوز کے جعفر عزیز گجر
سے گفتگو کرتے کہا کہ ڈی پی او انور سیعد کنگرا کی ہدایت پر عمل کرتے ٹریفک پولیس کو کرپشن فری کر دیا ہے
کیمرہ مین ندیم اقبال کے ساتھ جعفر عزیز گجر ٹریفک دفتر مندی بہاوالدین
اب تک کے لیے اتنا ہی مزید خبروں سے باخبر رہنے اور تازہ اخبار پڑھنے کیلئے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اپنا تبصرہ بھیجیں