کرپشن کا بادشاہ نثار ہسپتال قینچی موڑ ڈاکٹر عدنان اسرار نثار قانون کے شکنجے میں

کرپشن کا بادشاہ نثار ہسپتال قینچی موڑ ڈاکٹر عدنان اسرار نثار قانون کے شکنجے میں
رٹ نیوز کے ایڈیٹر معظم خان کی درخواست پر اینٹی کرپشن میں کاروائی جاری
چیلانوالا اور مونگ سے کرپشن پر نکالا گیا ڈاکٹر نثار اب کٹھیالہ شیخاں میں لوٹ مار کر رہا ہے کئی انکوائریاں اور درخواستیں مختلف فورم پر زیر سماعت ہیں
موصوف نے اتنے کم عرصے میں پانچ کروڑ کی جائداد خریدی جس کا کوئی ثبوت ابھی تک اینٹی کرپشن کو نہیں دے سکا مزید تفصیل اگلی سمات پر
منڈی بہاوالدین (رٹ نیوز) عرصہ راز سے نثار ہسپتال کے خلاف شکایات موصول ہو رہیں تھیں رٹ نیوز کے شکایت سیل کے انچارج معظم خان خٹک نے ایک ماہ کی محنت کے بعد ثبوت اکٹھے کیے جو آپ کے سامنے ہیں تفصیلات کے مطابق خالدہ نامی ہیلتھ ورکر مونگ کی رہائشی ہے نارمل ڈلیوری والی عورتوں کو بھی سرکاری اسپتال کی بجائے نثار ہسپتال میں بڑا آپریشن کروانے کے لیے ریفر کرتی ہے اور اپنا کمیشن وصول کرتی ہے اور ڈاکٹر نثار لوگوں نے مختلف سرکاری اسپتالوں میں نرسیں ہائر کر رکھی ہیں جو سرکاری اسپتال کی بجائے نارمل ڈلیوری کے لئے بھی عورتوں کو نثار ہسپتال بھیج دیتی ہیں ڈاکٹر نثار کو چیلیانوالا سے کرپشن پر نکالا گیا اس وقت کے ڈی سی مظفر سیال نے منڈی بہاؤالدین سے ضلع بدر کیا بعدازاں بھاری رشوت کے عوض دوبارہ منڈی بہاؤالدین میں تعینات ہو گیا اس کے خلاف پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن لاہور نے بھی کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ کیا موصوف نےقینچی موڑ پر نثار ہسپتال بنا رکھا ہے اس ہسپتال میں تمام ناجائز کام ہونے کے علاؤہ سب سے زیادہ فیس لینے والا ہسپتال ہےجہاں پر اس کی بیگم ڈاکٹر عظمیٰ نثار جس کے پاس سرجن کی ڈگری بھی نہیں اور نہ ہی کسی کا سرجیکل آپریشن کا سکتی ہے ڈاکٹر نثار کے پاس الٹراساؤنڈ کی ڈگری ہے اور یہ دونوں میڈیکل ڈاکٹر ہیں لیکن معصوم بچیوں کی زندگی سے کھلواڑ کرتے ہوئے یے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں