73

منڈی بہاوالدین: ڈی پی او منڈی بہاؤالدین جناب نعیم عزیز سندھو کرائم کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں

منڈی بہاوالدین: ڈی پی او منڈی بہاؤالدین جناب نعیم عزیز سندھو کرائم کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں

جب سے تعیناتی ہوئی جناب کی کمانڈ میں کارکردگی صفر
سزا سنشور معطل سروس کم کر دینے تک کارکردگی محدود ہو کہ رھ گئی پولیس خود بھی محفوظ نا رہی جناب کی تعیناتی کے دوران پولیس کے جوانوں کو 2 بار گولیاں لگی آج بھی جنون موٹر سائیکل پہ 3 لوگ جوان کو گولیاں مار کے دن دہاڑے باآسانی فرار ہو گئے
جناب کی پالیسی کی سمجھ نہی آ رہی پولیس محفوظ نہی عوام محفوظ نہی منشیات چوری ڈکیتی قتل جوا پرچی شراب کارکردگی صفر کیا وجہ ہے جو کوئی بھی تھانہ کاروائی نہی کر پا رہا سابقہ ڈی پی اوز کے دور میں بھی کرائم تھا لیکن کرائم ریشو کم تھی کم از کم پولیس کے جوان محفوظ تھے جناب سے میں بطور صحافی اپیل کرتا ہوں خدارا پولیس کو رلیف فرائم کیا جائے جوانوں کو اعتماد میں لیں ان سے کاروائی کا مطالبہ کریں انکو جوائینگ سے پہلے دیا گیا ہلف یاد کروائیں اور عوام کو جان و مال کا تحفظ کریں کوئی ایک دن ایسا نہی جا رہا کہ چوری ڈکیتی موٹر سائیکل چوری نا ہوئی ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں