69

منڈی بہاؤالدین سے انچارج پاسپورٹ آفس چودھری عمران شاکر ایک قابل آفیسر ہیں

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاؤالدین سے انچارج پاسپورٹ آفس چودھری عمران شاکر ایک قابل آفیسر ہیں سائل کو عزت دیتے نظر آئے اخلاق کے مالک ہیں روز ہزاروں کی تعداد میں دور دراز سے لوگ پاسپورٹ بنوانے آتے ہیں جو بنا کسی رکاوٹ کے پاسپورٹ فیس نیشنل بینک میں خود جمع کروانے کے بعد واپس پاسپورٹ آفس آجاتے ہیں اور خواتین کے بیٹھنے کیلئے علیحدہ کرسیوں کی ایک لائن لگائی گئی ہیں اور عمران شاکر صاحب نے اینکر رٹ نیوز راجہ زبیع الرحمٰن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ہر دس منٹ کے وقفے بعد ہر کاؤنٹر پر جا کے لوگوں سے پوچھتا ہوں آفس عملہ نے کسی سے پیسوں کی ڈیمانڈ تو نہیں کی ایجنٹ مافیا کیلئے انکا واضیع اور دو ٹوک جواب ہیں جب تک میں پاسپورٹ آفس تعینات ہوں ایجنٹ مافیا کیلئے کوئی جگہ نہیں اس آفس میں اور جو ایجنٹ یا آفس کا عملہ آپ سے پیسوں کا مطالبہ کرتا ہے اس کی فوری نشاندہی کریں اور مجھے بتائیں انہوں نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی غلط کرے گا تو اسکی سزا ملے گی کیمرہ مین ندیم اقبال کے ساتھ راجہ زبیع الرحمٰن رٹ نیوز پاسپورٹ آفس مندی بہاوالدین
اب تک تک لیے اتنا ہی
حالات حاضرہ سے باخبر کے لیے پڑھیں روزنامہ رٹ اور تازہ ترین خبروں کے لیے وزٹ کریں ہماری سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں