91

محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف کی خصوصی دعوت

خبر شامل کرتے ہیں منڈی بہاوالدین سے ہمارے بیوروچیف ندیم اقبال کی رپورٹ کے مطابق محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف کی خصوصی دعوت

پر مرکزی انجمن تاجران احساس گروپ کے صدر حاجی مرزا عبدالمجید انجمن تاجران کے رہنماٶں چیٸرمین مکنیکل یونین مرزا ارشد ۔ جنرل سیکرٹری افضال بھٹی۔ ناٸب صدور انجمن تاجران رانا خالد مجید۔ عمر فاروق۔ افضل غوری۔اور فاروق غوری۔ ملک محمد فاروق۔باسط غوری۔ سجاد بھلر۔جاوید شفقت۔ اور اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ نماز جمعہ کدھر شریف میں روح پرور اور پرکیف روحانی کفیت میں صاحبزادہ انسان حفیظ صاحباب کی امات میں ادا کی اور دورد و سلام کی صداٶں سے دربار کی فضا معطر تھی اس نماز جمعہ کے بعد محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف کی رہنماٸی میں مہمان خانے میں پرتکلف کھانا تناول کیا گیا ۔ اس موقع پر شہر کے مشہور تاجر دیوان اسد ادریس صاحب اور مظہر کاکووانہ بھی جو کہ محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف کے مرید خاص ہیں وہ بھی بنفس نفیس موجود تھے سب نے ایک ساتھ لزیز اور عمدہ قسم کا مٹن زعفران کی خوشبو سے معطر کھانا کھایا اور پرذاٸقہ چاٸے کا دور چلا اور اس دوران علاقاٸی سیاست پر سیر حاصل اسکے بعد محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف نے انجمن تاجران کو اعتماد میں لیتے ہوٸے فرمایا کہ اس بار میں این اے 79 سے ان شاء اللہ ایم این اے کا الیکشن آزاد سیٹ سے لڑوں گا میرا سیاست میں آنے کا مقصد صرف عوام کی بھلاٸی ہے مرزا حاجی عبدالمجید نے ان پر واضح کیا کہ ہم بھی اپنے ساتھیوں کو اعتماد میں لیکر دوبارہ آپ سے میٹنگ کریں گے اس موقع پر انجمن تاجران کے رہنماؤں نے ایک زباں ہو کر کہا جس طرف ہمارے صدر حاجی عبدالمجید کا اعلان ہوا ہم ایک ساتھ ووٹ دیں گے اس کے بعد
جناب محترم صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ گدی نشین آستانہ عالیہ کدھر شریف نے حاجی مرزا عبدالمجید اور انکی ساری ٹیم کی چادر پوشی کی اور سب کے لٸے دعاٸے خیر کی
مزید خبروں سے باخبر رہنے کے لیے وزٹ کریں ہماری ویب سائٹ رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں