64

پاہڑیانوالی سے جہاں عدیل خان چوہدری کی رپورٹ کےمطابق پھالیہ میں معززین علاقہ کی کاوشوں سے دوفریقین کےدرمیان صلح

اب رُخ کرتے ہیں پاہڑیانوالی سے جہاں عدیل خان چوہدری کی رپورٹ کےمطابق پھالیہ میں معززین علاقہ کی کاوشوں سے دوفریقین کےدرمیان صلح

؛؛؛
پھالیہ کے علاقہ سندھانوالہ میں مقتولہ غلام رسول رحمانی کی اہلیہ قاتل کے والد محمد ولایت دلوآنہ کی بھری پنجایت میں ہاتھ جوڑ کر معافی؛؛

جس میں اھلیان سندھانوالہ اور اھل علاقہ کی معزز شخصیات کے علاوہ علاقہ بھر کے معززین نے شرکت کی جن میں نمایاں
شخصیات میں چیٸرمین
چوہدری ذوالقرنین چیلیانوالہ،
چیٸرمین زاہد فراز تارڑ،
چیٸرمین میاں شفقت محمود سندھانوالہ ،چیٸرمین چوہدری محمد اختر سویہ،چوہدری ریاست علی، چوہدری حاجی عبدالغفور حاجی محمد ریاض چوہدری دلاور حسین چیچی ، انتہائی مخلص و ملنسار نوجوان سر بنارس اکبر سندھانوالہ ،چوہدری امجد اکبر سندھانوالہ ، سردار محمد جوادالحسن میکن ایڈووکیٹ محمد ریاض نواز گجر المعروف توحیدی بھائی مشتاق احمد گادڑی چوہدری فضل حسین مہرکی شرکت ۔ آخر میں دونوں فریقین کی صلح پر پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب اور پیر سید مزمل حسین شاہ نے دعا کرواٸی۔اس موقع پر دونوں طرف دوست احباب کی شرکت مزید خبروں اور اپ ڈیٹ کے لیے وزٹ کریں رٹ نیوز ڈاٹ پی کے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں